کے پی کے حکومت صوبائی کابینہ کی منظوری کی روشنی میں متعلقہ تحصیلوں کی گزٹ نوٹیفکیشن کی کاپیاں چار دن کے اندر فراہم کرے، الیکشن کمیشن
بدھ 13 نومبر 2019 17:42
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کو گذشتہ تاریخ پر جاری کئے گئے احکامات پر عملدرآمد کے حوالہ سے آگاہ کیا گیا۔
الیکشن کمیشن کے استفسار پر ضم شدہ اضلاع کے 25 سب ڈویژن کو تحصیل قرار دینے سے متعلق صوبائی کابینہ کے فیصلے اور 50 تحصیلوں کو لوکل ایریا نوٹیفائی کرنے سے آگاہ کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کو بتایا گیا کہ متعلقہ قواعد و ضوابط پر کام کے علاوہ بورڈ آف ریونیو بھی صوبائی کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں تحصیلوں مالی و انتظامی پائیداری پر نظرثانی کرے گا تاکہ مستقبل میں ممکنہ مشکلات سے بچا جا سکے۔ کمیشن نے ہدایت کی کہ صوبائی کابینہ کی منظوری کی روشنی میں متعلقہ تحصیلوں کی گزٹ نوٹیفکیشن کی کاپیاں چار دن کے اندر کمیشن کو فراہم کی جائیں اور متعلقہ محکمہ جات اپنے کام جلد از جلد مکمل کرکے متعلقہ دستاویزات کمیشن کو فراہم کی جائیں تاکہ مقامی حکومت کے انتخابات کیلئے حلقہ بندی کا کام شروع ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.