نوجوان کرکٹر محمد محسن دنیا کا بہترین آلراونڈر بننے کے خواہاں
گرین شرٹ زیب تن کرنا خواب تھا، اپنی جارحانہ بلے بازی اور بہترین اسپن باولنگ سے ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتا ہوں،آلراونڈر
بدھ 13 نومبر 2019 21:58
(جاری ہے)
محمد محسن کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال قائداعظم ٹرافی میں اسلام آباد کے خلاف 140 رنز کی اننگز انہیں آج بھی یاد ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ دنیا کے بہترین آلراونڈر بننے کے خواہشمند ہیں۔ محمد محسن نیکہا کہ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرزاور انگلینڈ کے بین اسٹوکس ان کے آئیڈیل کرکٹرز ہیں۔انوجوان کرکٹر کا کہنا ہے کہ وہ اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں قومی ایمرجنگ ٹیم کی نمائندگی کے لیے بے تاب ہیں۔ انہوں نے کہاکہ این سی اے کوچز کی زیرنگرانی تربیتی کیمپ میں انہیں اپنی خامیوں پر قابو پانے کا موقع ملا ، کوشش ہے ایونٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.