کرتارپور راہداری کھولنے کا اقدام اسلامی اصولوں، قائداعظم کے پرامن ہمسائیگی کے تصور اور پاکستان کی بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کی پالیسی کے عین مطابق ہے
وزیراعظم عمران خان کی تاریخی گوردواروں کی دستاویزی کتاب ’’ٹرائسٹ ود ٹریز‘‘ کے مصنف ڈی ایس جسپال سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 14 نومبر 2019 17:10
(جاری ہے)
جمعرات کو وزیراعظم میڈیا ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاریخی گوردواروں کی دستاویزی کتاب ’’ٹرائسٹ ود ٹریز‘‘ کے مصنف اور سابق سول سرونٹ ڈی ایس جسپال سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور صاحب راہداری کھولے جانے کا تاریخی اقدام باباگرونانک کے نام لیوائوں اور دنیا بالخصوص بھارت میں بسنے والی سکھ برادری کی دیرینہ درخواست پر اٹھایا گیا۔
ڈی ایس جسپال باباگرونانک کی 550ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے دورہ پر آئے ہیں۔ ڈی ایس جسپال نے وزیراعظم کا تاریخی کرتارپور راہداری کھولے جانے کے اقدام اور پاکستان میںتمام سکھ یاتریوں کیلئے گرمجوشی سے میزبانی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.