مسلم لیگ (ن) کا رویہ شرمناک ، افسوسناک ہے ، نواز شریف کو مجرم عدالتوں نے قرار دیا حکومت نے نہیں ، فردوس عاشق اعوان
شہبازشریف صاحب! تاوان اغواء کارلیتے ہیں، سہولت کار نہیں،ہم نے نوازشریف کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پرسہولت دی، ون ٹائم علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی، لیکن نوازشریف کی صحت کیلئے یہ ایک حویلی گروی رکھنے کو تیارنہیں معاون خصوصی اطلاعات کا ردعمل
جمعرات 14 نومبر 2019 23:49
(جاری ہے)
تحریک انصاف عدالتوں کا احترام کرتی ہے۔
عدلیہ جو بھی نوازشریف کو ریلیف دے گی من وعن عمل کریں گے۔ احتساب کو یرغمال بنانے کیلئے وزیر اعظم کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی بیمار شخص کیلئے بہتر جگہ ہسپتال ہے گھرنہیں ہے۔ لیکن شریف خاندان نوازشریف کی صحت کو فٹ بال سمجھ کرکک مار رہا ہے۔ شریف خاندان نے نوازشریف کو اغوائ کرکے قید کررکھا ہے۔شہبازشریف صاحب! تاوان اغوائ کارلیا کرتے ہیں سہولت کار نہیں لیتے۔ نے نوازشریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سہولت دی،اور ون ٹائم علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی، لیکن نوازشریف کی صحت کیلئے یہ ایک حویلی گروی رکھنے کو تیار نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت آئینی اورقانونی ضوابط پر فیصلہ کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.