مدینہ بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کو جنت البقیع میں سپرد ِ خا ک کر دیا گیا
15اکتوبر کو ہونے والے حادثے میں9 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے اورایک زخمی ہوا تھا
محمد عرفان جمعہ 15 نومبر 2019 11:01
(جاری ہے)
ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ چونکہ تمام پاکستانیوں کی لاشیں ناقابل شناخت ہو گئی تھیں۔
اس لیے اُن کی شناخت کے لیے وزارت صحت سے رجوع کر کے ڈی این اے ٹیسٹ کی درخواست کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ سعودی قانون کے مطابق کسی ٹریفک حادثے میں ہلاک شدگان کے ورثاء کو دیت کی ادائیگی کی جاتی ہے جس کا تعین عدالت کی جانب سے ٹریفک پولیس کی رپورٹ اور حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے بعد کیا جاتا ہے۔ اگر حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور ہو تو کمپنی یا ڈرائیور ادا کرنے کا پابند ہوتا ہے، مگر اس بس حادثے میں ڈرائیور بھی جاں بحق ہو چکا ہے، اس وجہ سے عدالتی کارروائی میں صورتِ حال واضح ہو گی کہ یہ دیت کس کو دی جائے گی۔ عام طور پر حادثہ میں جان گنوانے والوں کے ورثاء کو دیت کی مد میں تین لاکھ ریال کی ادائیگی کی جاتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.