پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی مولانافضل الرحمان کی اداروں پرتنقید کی مذمت ،تقاریر پر قانونی چارہ جوئی کافیصلہ
مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کے دوران مذہب کارڈ استعمال کیا، کسی کو اجازت نہیں دے سکتے کہ کنٹینر پر چڑھ کر مذہبی منافرت پھیلائے، ملک مذہبی منافرت اور اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی کا متحمل نہیں ہو سکتا، نوازشریف بیمارہیں اور ان کو بہترعلاج کیلئے باہر جانا چاہیے، عمران خان
ہفتہ 16 نومبر 2019 00:10
(جاری ہے)
اجلاس میں ملکی سیاسی آور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔پی ٹی آئی منشور کے عمل درآمد سے متعلق حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوئی۔کور کمیٹی ارکان نے موجودہ سیاسی صورتحال پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
ذرائع کے مطابق کورکمیٹی نے مولانافضل الرحمان کی اداروں پرتنقید کی شدیدمذمت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کی تقاریر پر قانونی چارہ جوئی کافیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ مولانا نے آزادی مارچ کے دوران مذہب کارڈ استعمال کیا،فضل الرحمان نے دھرنے سے کشمیرکاز کو شدید نقصان پہنچایا۔ انہوںنے کہاکہ نوازشریف بیمارہیں اور ان کو بہترعلاج کیلئے باہر جانا چاہیے ۔انہوںنے کہاکہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پرہم نے نوازشریف کیلئے ہرموقع پر سہولت پیداکی۔ انہوںنے کہاکہ کسی کو اجازت نہیں دے سکتے کہ کنٹینر پر چڑھ کر مذہبی منافرت پھیلائے ۔ انہوںنے کہاکہ ملک مذہبی منافرت اور اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ عمران خان نے کہاکہ ہم نے پرامن احتجاج کی اجازت دی تھی ، منافرت پھیلانے کی نہیں ۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی نے میڈیاکے امور دیکھنے کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی میڈیا کمیٹی ممبران میں فردوس عاشق اعوان، جہانگیر ترین، اسد عمر، فواد چوہدری شامل ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.