وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور کوریڈور سے سکھوں کے دل جیت لیے‘چودھری شافع حسین
اتوار 17 نومبر 2019 19:10
(جاری ہے)
اس موقع پر چودھری شافع حسین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سکھوں کے دوسرے بڑے روحانی مرکز کو کھولنے کیلئے خوش آئند قدم سے سکھ کمیونٹی کے دل جیت لیے ہیں، پاکستان آرمی کے ادارے ایف ڈبلیو او نے دس ماہ کی ریکارڈ مدت میں اس کو مکمل کیا جو قابل تحسین ہے، کرتار پور راہداری کھلنے سے دنیا بھر کے سکھوں کی دیرینہ خواہش پوری ہوئی جس کے باعث سکھ کمیونٹی اور پاکستان کے درمیان محبت کو مزید فروغ ملے گا۔
چودھری شافع حسین نے کہا کہ اب ہندوستان کو چاہئے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کر کے کشمیریوں کی دلی خواہش کو پورا کرے تاکہ وہ بھی آزادی سے اپنی زندگی بسر کر سکیں۔ اس موقع پر پبلک ٹی وی کے اینکر ذوالفقار راحت، سینئر کارٹونسٹ جنگ و جیو جاوید اقبال اور سابق مشیر وزیراعظم ارشد اولکھ بھی ان کے ہمراہ تھے۔مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.