ایف پی سی سی آئی کا اسلا مک چیمبر اور زراعت کے 29ویں بو رڈ آف ڈائریکٹر ز اور 62ویں فنانشل کمیٹی کی میٹنگز کا انعقا د
منگل 19 نومبر 2019 23:25
(جاری ہے)
مز ید برآں اجلاس میں او آئی سی ثالثی مر کز، اوآئی سی حلال سینٹر ، اسلا مک چیمبر ریسرچ اور انفارمیشن سینٹر کے با رے میں گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلو ں کا جا ئز ہ لیا گیا ۔
اجلاس کے شر کا ء نے ٹیر ف اور نان ٹیر ف رکا وٹو ں جیسا کہ بینکنگ چینلز کی کمی ، تجا رتی سر گر میو ں میں کمی اور مسلم ممالک کو دیگر در پیش چیلنجز کو کم کر نے پر آمادگی ظا ہر کی گئی ۔ اجلاس میں مزید ٹیکنا لو جی کی منتقلی ، مشترکہ منصو بو ں ، نیٹ ورکنگ ، ویمن انٹر پرئیز اور ایس ایم ایز سیکٹر کے فرو غ پر بھی تبا دلہ خیال کیا گیا ۔ اس سے قل صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دارو خا ن اچکز ئی نے وفو د کا خیر مقدم کر تے ہو ئے کہاکہ پاکستان OICکا اہم رکن ہے جسکی آبادی 210ملین اور قو می آمد نی 331ارب ڈالر ہے اور مسلم ممالک میں یہ واحد ملک ہے جو کہ ایٹمی طا قت رکھتا ہے ۔ پاکستان OICنے با نی ملک ہو نے کے نا طے مسلم ممالک کے ما بین معا شی اور تجا رتی تعلقا ت کو مستحکم کر نے میں اہم کردار ادا کیا ۔ انہو ں نے اُمید ظاہر کی کہ بو رڈ آف ڈائریکٹر ز پاکستان میں اجلا س منعقد ہو نا مسلم ممالک کو موقع فراہم کیا کہ وہ پاکستان میں مو جو دہ سر ما یہ کاری کے مواقعو ں سے متعلق معلو ما ت حاصل کر سکیں ۔ اجلاس کے موقع پر ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں موجو دسر مایہ کاری ، کاروباراور چقفتی سر گر میوں کو فرو غ دینے کے لیے سر مایہ کاری کا نفر نس ، آرٹ اور کلچر نما ئش کا بھی انعقاد کیا یہ بات قا بل ذکر ہے کہ اسلا مک چیمبر کا ہیڈ کوارٹر کراچی پاکستان میں واقع ہے اور مذکورہ بورڈ میٹنگ کا انعقا د 3د ہا ئیو ں کے بعد پاکستان میں کیا گیا ہے ۔ #مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.