کرپشن کے خاتمہ کے لیے سنیئر فسران کو سخت ترین سزائیں دے دی گئیں
سعودی عرب نے اہم سرکاری افسران کو سالوں پر محیط سزائیں سنائیں
سجاد قادر بدھ 20 نومبر 2019 06:46
(جاری ہے)
اعلامیے کے مطابق حکومت نے رشوت ستانی، عہدے کے ناجائز استعمال اور کرپشن کرنے والے سرکاری افسران کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
پریس ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عدالت کی جانب سے سزایافتہ قرار دیے جانے والے سرکاری افسران میں ایک شخص مملکت کے اہم ادارے میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہے جس نے اپنے منصب کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے تاجر سے تحائف بطور رشوت اور ذاتی مفادات حاصل کیے۔پراسیکیوشن اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’عدالت میں ثبوت پیش کیا گیا کہ سرکاری عہدیدار نے تاجر سے سہولیات حاصل کر کے جعلی کاغذات بھی بنا کر دیے، جج نے جرم ثابت ہونے پر اعلیٰ عہدیدار کو 16 سال قیل اور جرمانے کی سزا سنائی‘۔ عدالت نے سرکاری عہدیدار کے ساتھ غیر قانونی طریقے سے لین دین کرنے والے تاجر کو 16 سال قید کی سزا سنائی۔اگر کرپشن کے خلاف اسی قسم کے فیصلے ارو قانون سازی پاکستان میں بھی ہو جائے تو یہاں بھی عوام کا بھلا ہو جائے اور کوئی بھی سرکاری افسر ناجائز کام کرنے اور رشوت لینے سے پہلے کئی بار سوچے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.