عوام کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں، وزیر صحت خیبرپختونخوا
جمعرات 21 نومبر 2019 21:10
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت جاری کیں کہ تمام اضلاع میں ایکسیڈنٹ، ایمرجنسی اور آئی سی یو کو فعال بنایا جائے اور غریب عوام کو ہسپتالوں میں بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی عملی اقدامات کئے جائیں۔
وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے مزید ہدایت کی کہ عوام سے کئے گئے وعدوں کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات شروع کیے جائیں جبکہ گردوں کے مریضوں کے لئے ڈائلیسز یونٹ کا قیام بھی جلد از جلد مکمل کیا جائے جبکہ محکمہ صحت کی تمام ترقیاتی اسکیموں کی فوری طور پر تکمیل بھی کو یقینی بنایا جائے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.