عروسہ قریشی ڈرامہ سیریل’’سوتیلی ممتا‘‘ میں دکھائی دیں گی

منگل 26 نومبر 2019 13:35

عروسہ قریشی ڈرامہ سیریل’’سوتیلی ممتا‘‘ میں دکھائی دیں گی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2019ء) اداکارہ عروسہ قریشی ڈرامہ سیریل’’سوتیلی ممتا‘‘ میں دکھائی دیں گی،ذرائع کے مطابق ڈرامے کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے جبکہ ڈرامہ کی دیگرکاسٹ میں حماد شعیب، آمنہ ملک، فواد جلال،رابعہ بٹ اور حسن احمد شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامہ ایم ڈی پروڈکشن کے بینر تلے بنایا جا رہا ہی جو جلد آن ایئر کیاجائے گا۔