
بدنام کرنے پر ماریہ بی کا پوڈ کاسٹرشہزاد غیاث کے خلاف ہرجانے کا دعوی
منگل 24 جون 2025 20:44

(جاری ہے)
عبدالاحد کھوکھر نے مقف اختیار کیا تھا کہ شہزاد غیاث کو ٹوئٹس اور ویڈیوز پوسٹ کرنے سے روکا جائے کیونکہ ان کا کیس عدالت میں زیرِ سماعت ہے اور اس کے باوجود وہ منفی پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔
انہوں نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ غیاث کو ایسی سرگرمیوں سے روکا جائے، عدالت نے غیاث یا ان کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث سماعت ملتوی کی تھی۔ماریہ بی نے جو دعوی دائر کیا ہے، اس میں مقف اختیار کیا گیا تھا کہ شہزاد غیاث نے ان کے خلاف کئی جھوٹے، بے بنیاد اور سنگین الزامات لگائے۔دعوی میں کہا گیا تھا کہ شہزاد نے الزام لگایا کہ ماریہ بی نے اسلام کو اپنے برانڈ کی تشہیر کے لیے منفی انداز میں استعمال کیا اور یہ بھی کہا کہ وہ اسلام کی علمبردار بن کر اپنے بدصورت کپڑے بیچ رہی ہیں جو کہ ان کے ایمان کی توہین ہے۔الزامات میں مزید کہا گیا تھا کہ ماریہ بی فلسطین کی نسل کشی کو برانڈنگ کے لیے استعمال کر رہی ہیں، ان کے پاس غیر ملکی شہریت ہے اور وہ غیر ملکی حکمرانوں کے آگے جھکتی ہیں۔یہ بھی کہا گیا تھا کہ غیاث نے الزام لگایا کہ ماریہ بی نے اپنے گھریلو ملازم کو کووِڈ کے دنوں میں بس میں بھیجا، جس سے وائرس پھیلا۔ماریہ بی کی جانب سے دعوی میں مقف اختیار کیا گیا تھا کہ شہزاد غیاث کی جانب سے عائد کردہ تمام الزامات جھوٹے، بے بنیاد اور بدنامی کا باعث ہیں۔دعوی میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ ماریہ بی نے ہمیشہ سماجی ہم آہنگی، فلاحی کاموں، فلسطین کی حمایت، مخنث کے حقوق حقوق اور ایل جی بی ٹی کیو کلچر کے خلاف مہم چلائی۔ماریہ بی نے عدالت سے مطالبہ کیا تھا کہ شہزاد غیاث کو 50 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا جائے جب کہ وہ معافی مانگنے سمیت بے بنیاد تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل کردی
-
بھارت،آشنا سے شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی نے اجنبی سے شادی کرلی
-
ڈکی بھائی کے بعد این سی سی آئی اے نے چار یوٹیوبرز ،سوشل میڈیا انفلوئنسز کو بھی طلب کرلیا
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 15ستمبر تک توسیع
-
فردوس جمال نے ماضی کے مشہور فلمی اداکارشاہد کو ایکٹرماننے سے انکارکردیا
-
کئی بارمطالبہ کیا گیا کہ والد سے اعلان لاتعلقی کروں، اذان سمیع خان
-
اگرشادی میں دیر ہورہی ہے تو یہ دیر اللہ کی طرف سے ہے، مایا علی
-
دبئی کی شہزادی طلاق کے ایک سال بعد ہی گلوکارکے عشق میں مبتلا ، منگنی کرلی
-
اب تک سچا پیار ہوا ہی نہیں، سلمان خان کے اعتراف پر مداحوں میں ہلچل
-
شہروز کے ساتھ بیٹی نوریح کی پرورش پر اپنی انا کو قربان کرنا پڑا،سائرہ یوسف
-
ویشال، سائی دھنشیکا کی منگی، تقریب کی پہلی تصاویر سامنے آگئیں
-
گانے میں سکول طالبہ کا بولڈ ڈانس، سونم کپور کی خاموش حمایت کے بعد تنازع مزید شدت اختیار کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.