ہالا، پالتو کتے کے خوف سے فرار ہونے والے نوجوان کا سر فٹ پاتھ پہ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا

جمعرات 28 نومبر 2019 00:09

ہالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2019ء) مٹیاری میں پالتو کتے کے خوف سے فرار ہونے والے نوجوان کا سر فٹ پاتھ پہ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔

(جاری ہے)

مٹیاری شہر میں پالتو کتے کے خوف سے فرار ہونے والے 33 سالہ محمد شاہد نامی نوجوان فٹ پاتھ پہ سر لگنے سے سر پھٹ گیا جس سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاکر نوجواں جاں بحق ہوگیا۔اطلاع پر ورثا میں کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :