میلسی میں 2 کزنز کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
7 سالہ ثانیہ اور 6 سالہ فوزیہ گذشتہ شام لاپتہ ہوئی تھیں، لاشیں کھیتوں سے ملیں
مقدس فاروق اعوان جمعہ 29 نومبر 2019 13:27
(جاری ہے)
پولیس نے ڈیڈ باڈیز کو قبضہ میں لے کر مزید کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او وہاڑی اختر فاروق، ڈی ایس پی میلسی بھی موقع پر پہنچ گئے۔خیال رہے کہ بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات آئے روز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ایمن آباد میں بھی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ایمن آباد میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے ۔وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے ۔وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے ۔ ۔جب کہ دوسری جانب رکن اسمبلی مومنہ وحید نے بچوں اوربچیوں سے زیادتی کرنے والے مجرموں کو سزائے موت دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ قرارداد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ اس گھناؤنے فعل میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں اورانہیں نشان عبر ت بناکر ہی معاشرے میں زیادتی کے واقعات روکے جاسکتے ہیں۔زیادتی کے فعل میں ملوث افراد کو سزائے موت دینے کیلئے قوانین میں ترامیم کی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.