پی سی بی کی جانب سے عمر گل کو مینٹور بننے کی پیشکش کا انکشاف
ایک سے2 سال اپنی کرکٹ انجوائے کرنا چاہتا ہوں، نہیں لگتا سری لنکا کیخلاف کھیلنے کی خواہش پوری ہوگی:فاسٹ باﺅلر
ذیشان مہتاب پیر 2 دسمبر 2019 11:46
(جاری ہے)
میچز چاہے کلب کے ہوں یا ڈومیسٹک ، میں ہمیشہ دل سے کھیلتا ہوں، نیشنل سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ سلیکٹرز پر ہے کہ وہ منتخب کرتے ہیں یا نہیں، میری توجہ اپنی فٹنس اور کھیل پر ہے،آسٹریلیا میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا،ایک سیزن کی پرفارمنس پر کسی کو سلیکٹ کرنا مناسب نہیں، دریں اثناءٹیسٹ فاسٹ باﺅلرعمر گل نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کی جانب سے مینٹورکھلاڑی کی آفر ہوئی تھی، میں ایک سے2 سال اپنی کرکٹ انجوائے کرنا چاہتا ہوں،مجھے آئیڈیا نہیں کہ این سی اے میں کیسے کام ہورہا ہے، وسیم اکرم نے جو کہا تو انھوں نے کچھ دیکھ کر کہا ہوگا،قومی ٹیم میں اس وقت نوجوان کھلاڑی شامل ہیں،آسٹریلیا میں بال باﺅنس ہوتا ہے، ہمارے کھلاڑیوں کو فٹ ورک کا مسئلہ ہے، بیٹسمینوں کی بیک فٹ موومنٹ کم ہے، باﺅلرز کی بھی لائن لینتھ کا مسئلہ ہے،مجھے نہیں لگتا سری لنکا کیخلاف کھیلنے کی خواہش پوری ہوگی،دل تو سب کا چاہتا ہے لیکن ایسا ممکن نہیں لگ رہا،آسٹریلیا کا ٹور مشکل ہے ، سری لنکا کیخلاف بھی نوجوان بولرز کو موقع دینا چاہیے،فاسٹ بولرعثمان خان شنواری کا کہنا تھاکہ یاسرشاہ نے بہترین اننگز کھیلی،ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلیے جب بھی کال آئےگی میں تیار ہوں، قائد اعظم ٹرافی ہماری درس گاہ ہے یہاں سے ہم سیکھتے ہیں، آسٹریلیا کےخلاف ہماری بولنگ اگر لائن پر ہوتی تو نتیجہ کچھ مختلف ہوتا، محمد عباس بہترین بولر ہیں، انھیں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.