انٹرنیشنل یوتھ سمٹ کے 30 ممالک کے 80 رکنی وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ ، قانون سازی کے حوالے سے شبلی فراز نے بریفنگ دی
سی پیک منصوبے کی بدولت نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر کئی ممالک کی ترقی و خوشحالی میں نمایاں بہتری نظر آئے گی، قائد ایوان شبلی فراز
جمعرات 5 دسمبر 2019 21:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کی بدولت نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر کئی ممالک کی ترقی و خوشحالی میں نمایاں بہتری نظر آئے گی۔
پاکستان میں شفافیت اور میرٹ پر مبنی نظام کے نفاذ کیا جارہا ہے اور اداروں کی استعداد کو بہتر کرنے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے شرکاء کو آگاہ کیا کہ پاکستان میں جمہوری اقدار موثر انداز میں فروغ پارہی ہیں اور پاکستان میں خواتین کو زیادہ سے زیادہ با اختیار بنانے کے حوالے سے بھی موثر کام کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس کی واضح مثال اساس پروگرام ہے جس میں خواتین کی تعلیم و تربیت کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزیرا عظم پاکستان کی موثر پالیسیاں ہماری نئی نسل کیلئے بہترین تحفہ ہیں۔ وفد نے سینیٹ میوزیم اور گلی دستور کا دورہ بھی کیا جہاں انہیں جمہوری عمل کی تاریخ، آئین سازی اور جمہوریت کیلئے کی گئی کاوشوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ شرکاء نے بہترین انتظامات پر قائد ایوان سینیٹ اورسینیٹ سیکرٹریٹ کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.