وزیراعظم غلط بریفنگ کی بنیاد پر معاشی استحکام کے دعوے کرتے ہیں ،لیاقت بلوچ
غربت ، بے روزگاری ، افراط زر ، کرپشن پوری طاقت سے بڑھ رہی ہے،غریب کچلے جارہے ہیں، پندرہ ماہ میں پندرہ لاکھ افراد بے روزگار ہوئے،نائب امیرجماعت اسلامی
جمعرات 5 دسمبر 2019 23:49
(جاری ہے)
لیاقت بلوچ نے کہاکہ طلبہ کے جمہوری حقوق بحال کرنا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی آئینی ، جمہوری اور عدالتی فیصلہ کے تحت ذمہ داری ہے ۔
اسلامی نظریہ اور مادر پدر آزاد مغربی امریکی کلچر کے دلدادہ نظریہ کی کشمکش میں ہی طلبہ اور نوجوانوں کا اسلامی جذبہ ابھرے گا اور پاکستان اسلامی اور خوشحال ہوگا ۔ امریکی مغربی غلام کیمونزم کے پیچھے نہیں چھپ سکتے ۔ اشتراکیت ڈوب گئی اب مغربی سرمایہ دارانہ استحصالی نظام کے ڈوبنے کا وقت ہوگیا ہے ۔ ایک سوا ل کے جواب میں لیاقت بلوچ نے کہاکہ کاریں ، بھینسیں ، مرغیاں ، کٹے پہلے بک چکے اب حکومت ریاست کی جائیدادیں فروخت کر رہی ہے ۔ عملاً حکومت دیوالیہ ہونے جارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ 22 دسمبر کو اسلام آباد میں تاریخ ساز آزادی مارچ ہوگا ، طلبہ اور نوجوانوں کی شرکت بھی تاریخی ہوگی ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.