گلوکارہ عینی طاہر ہ یورپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس آگئیں

جمعہ 6 دسمبر 2019 12:38

گلوکارہ عینی طاہر ہ یورپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس آگئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2019ء) نامور گلوکارہ عینی طاہر ہ یورپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس آگئیں۔ عینی طاہرہ نے یورپ کے دورے کے دوران مختلف ممالک میں منعدہ میوزیکل شوز میں پرفارم کیا ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ نے پاکستان واپسی کے بعد ایک نامور کمپنی سے ہونے والے معاہدے کے تحت پنجاب کے مختلف مقامات پر میوزیکل پروگرام کرنے کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :