
حسن رضا شیخ لاہور چیمبر کی پیپربورڈ امپورٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر مقرر
ہفتہ 7 دسمبر 2019 14:42

(جاری ہے)
حسن رضا شیخ آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کے لیڈر اور پیپر اینڈ پیپر بورڈ انڈسٹری کے معاملات پر گہری دسترس رکھتے ہیں۔ انہوں نے سٹینڈنگ کمیٹی کی سربراہی سونپنے پر لاہور چیمبر کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپر بورڈ سیکٹر کی بہتری کے لیے وہ بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ کام کریںگے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پیپر بورڈ امپورٹ کے لیے رولز اینڈ ریگولیشنز کاروبار دوست بنائے جس سے تاجروں کو فائدہ اور حکومت کے ریونیو میں اضافہ ہوگا۔
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس 130,000 کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی،فارمی مہنگے
-
مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصدکا اضافہ
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
-
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025 کی تقریب سے خطاب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
-
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.