شیخوپورہ، تاجر برادری پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، ملک محمد اسلم
بدھ 11 دسمبر 2019 21:25
(جاری ہے)
الحاج ملک محمد اسلم بلوچ نے کہا کہ تاجر برادری کے مسائل کا حل یقینی بنانے کی خاطراٹھائے گئے حکومتی اقدامات موثر ہیں جن کی ہم بھرپور تائید کرتے ہیں، جوں جوں معاشی سیکٹر فعال ہورہا ہے ساتھ ہی ساتھ اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری بھی بڑھ رہی ہے جو نہایت خوش آئند امر ہے جس سے روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے اور تجارتی سرگرمیوں کو زبردست فروغ حاصل ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی انجمن تاجران تمام ذیلی تاجر تنظیموں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے اور اپنے اصولی مطالبات منوانے کی خاطر فعال کردار ادا کررہی ہے یہی وجہ ہے کہ شیخوپورہ کی تاجر برادری کے مسائل تیزی سے حل ہورہے ہیں جس پر ہم ضلعی انتظامیہ اور صوبائی ووفاقی حکومت کے مشکور ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.