حکومت کسی کو قانون شکنی کی اجازت نہیں دے گی ،پی آئی سی پر حملہ میں ملوث وکلا ء کے خلاف ایف آئی آرز درج کرلی ہیں ،
صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو
جمعرات 12 دسمبر 2019 20:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم میڈیا فوٹیجزکی مدد سے وکلاء کے شعبے میں شامل اُن کالی بھیڑوں کی شناخت کر لیںگے جو غیر انسانی ‘غیر اخلاقی واقعہ میں ملوث تھے۔۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اسلام آباد سے خاص طور پر ہسپتال بھیجا کہ میں دونوں فریقین کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کروں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں لاقانونیت کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے ۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وکلاء کو اپنی غلطیوں کا احساس ہونا چاہیے اور میں ڈاکٹر وں سے بھی اپیل کرتا ہوں کے وہ ہسپتالوں کی ایمرجنسی کو کھلا رکھیں کیونکہ اس میں مریضوں کی کوئی غلطی نہیں ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت ’’شہید مریضوں‘‘ کے لواحقین کو معاوضے ادا کریگی اور جن ڈاکٹروں کی گاڑیوںکو نقصانات ہوئے اس کا بھی ازا لہ کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.