اب ایک دو تقریریں ہونگی اور پھروہ ہنگامہ ہو گا کہ ملک کی کوئی طاقت بھی برداشت نہیں کر سکے گی:علی احمد کرد
وکلا کو نہیں روکا گیا،اسکا مطلب ہے کہ اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی سازش ہے:سابق صدرسپریم کورٹ بار علی ا حمد کرد
اسامہ چوہدری ہفتہ 14 دسمبر 2019 18:56
(جاری ہے)
انٹر ویو دیتے ہوئے انکا مزید کہنا تھا کہ اگر وکلا ہنگامہ کرنے سے نہیں روکا گیا تو اسکے پیچھے کوئی نہ کوئی سازش ہو رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کوئی بھی جرم کر سکتا ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ اسکی بر عزتی کی جائے، میں ایک سینئر وکیل ہوں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ مجھے عدالت میں ننگے پاؤں پیش کیا جائے یا میرے منہ پرکپڑا چڑھا کہ پیش کیاجائے، وکلا کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس سے ان کی بے عزتی ہوئی ہے۔
اس سے قبل وکلاء تنظیموں نے سینئر قانون دان اعتزاز احسن پر پابندی لگا دی تھی، پی آئی سی ہسپتال لاہور پر حملے کی مذمت کرنے پر راولپنڈی بار نے رہنما پیپلز پارٹی کے ضلعی بار اور ہائیکورٹ بار میں داخلے پر پابندی لگا دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں پنجاب کے سب سے بڑے امراض قلب کے ادارے پی آئی سی پر حملہ کرنے کے بعد وکلاء نے بجائے شرمندگی کا اظہار کرنے کے، ڈھٹائی کے ساتھ اپنے ساتھیوں کا دفاع کرنے شروع کر دیا تھا۔ گزشتہ روز کے افسوسناک واقعے پر سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے وکلاء کی طرز عمل کی شدید مذمت کی تھی۔ اب وکلاء نے گزشتہ روز کے واقعے کی مذمت کرنے پر اعتزاز احسن کو بھی نشانے پر رکھ لیا تھا۔ پی آئی سی ہسپتال لاہور پر حملے کی مذمت کرنے پر راولپنڈی بار نے رہنما پیپلز پارٹی کے ضلعی بار اور ہائیکورٹ بار میں داخلے پر پابندی لگا دی تھی۔ جمعرات کے روز راولپنڈی بار کے وکلاء نے اجلاس بلایا تھا اور پھر فیصلہ کیا کہ آئندہ سے اعتزاز احسن کو راولپنڈی میں ضلعی اور ہائیکورٹ بار میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.