لیاقت بلوچ کی انٹر نیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں المناک واقعہ کے بعد لاہور میں علمائے کرام اوروفود سے ملاقات
اسلام آباد فساد ، ہنگامہ اور پرامن مثبت تعمیری پروگرام پر حملہ طلبہ یونینز کی بحالی کے خلاف سازش ہے ۔ عدلیہ ، سیاسی جمہوری جماعتیں اور طلبہ جمہوری حقوق کی بحالی کے حق میں ہیں لیکن ریاستی اداروں اور سیاست و جمہوریت کی چھتری تلے مخصوص مائنڈ سیٹ اور جاگیردار ، سرمایہ دار ، نو دولتیے نئی ، آزاد ، صاف ستھری قیادت کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
ہفتہ 14 دسمبر 2019 23:10
(جاری ہے)
اسلامی جمعیت طلبہ ملک گیر واحد منظم اور پاپولر تنظیم ہے ۔ دو قومی نظریے اور پاکستان کے اسلامی نظریاتی کردار کی مخالف قوتیں اسلامی جمعیت طلبہ کا راستہ لسانی ، علاقائی اور تعصب پر مبنی گروہوں سے روکنا چاہتی ہیں یہ قومی سلامتی کے خلاف سنگین جرم ہے ۔
لیاقت بلوچ نے کہاکہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر قانون سازی کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے ۔ علما ئے کرام سود کے خاتمے ، اسلامی معاشی نظام اور معاشرہ میں انتہا پسندی ، شدت ، انتقام اور نفرتوں کے بڑھتے رجحان کے حوالے سے خطابات جمعہ میں عوا م کو اسباب اور حل سے آگاہ کریں ۔ ڈاکٹرز ، وکلا کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافی ماحو ل کے خاتمہ کے لیے وکلا اور ڈاکٹرز کی سینئر قیادت حل تلاش کرے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان حکومت ، صوبائی حکومتوں ، ڈاکٹرز ، وکلا کے درمیان مفاہمت اور ضابطہ اخلاق بنوا دیں تو یہ دیرپا ہوگا ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.