وکلاء 11دسمبر کو پولیس کی جانب سے پھینکے جانے والے آنسو گیس شیلز ہسپتال میں پھینکتے رہے
گیس کی وجہ سے دم گھٹنے کے باعث ایک مریض جاں بحق ہوا، متعدد کی حالت غیر ہوئی۔ پی آئی سی واقعے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
عثمان خادم کمبوہ اتوار 15 دسمبر 2019 15:04
(جاری ہے)
اس سے قبل پولیس پر الزام لگایا جارہا تھا کہ پولیس نے آنسو گیس ہسپتال کے اندر پھینکی تھی لیکن اب ویڈیو میں حقیقت سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آنسو گیس کے شیل وکلاء نے ہسپتالوں میں پھینکے تھے۔
واضح رہے کہ وکلاء پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زبردستی داخل ہو گئے تھے۔ وکلاء نے پی آئی سی میں توڑ پھوڑ شروع کر دی تھی۔وکلاء ایم ایس آفس کے باہر پتھراؤ بھی کرتے رہے تھے۔وکلاء نے صحافیوں سے بھی بدتمیزی کی تھے،موبائل فونز اور کیمرے بھی چھین لیےتھے۔ 11دسمبر کو وکلاء نے سروسز ہسپتال میں توڑپھوڑ اور فساد کرتے ہوئے وہاں مذاکرات کیلئے آنے والے صوبائی وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر تشدد کیا تھا۔ وکلاء نے فیاض الحسن چوہان کو بالوں سے پکڑ لیا اور نوچنے کی کوشش کی۔ فیاض الحسن چوہان نےکہا تھا کہ وکلاء نے انہیں اغواء کرنے کی کوشش کی۔ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہتھا کہ مجھ پر حملہ کرنے والوں میں کچھ اپوزیشن کے نمائندے بھی شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.