ملک بھر میں مختلف دورانیے کی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ،پولیو ورکرز کیلئے سکیورٹی انتظامات
عوا م کی جانب سے شدید سرد موسم کے باوجود پولیو ورکرز کوفرائض کی انجام دہی پر بھرپور خراج تحسین
پیر 16 دسمبر 2019 12:47
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا ہ اور بلوچستان میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے بالترتیب 67لاکھ اور 25لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے ۔پولیو ورکرز کی حفاظت کے لئے حفاظتی انتظامات کو بھی یقینی بنایا گیا ہے ۔
صحت کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کی گئی ہے۔2لاکھ 65ہزار پولیو ورکرز مہم میں حصہ لیں گے جبکہ ارکان پارلیمنٹ اور یونین کونسل کے عوامی نمائندے بھی مہم میں شرکت کریں گے ۔ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا کہ پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے لئے جامع انتظامات کئے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.