جنرل راحیل شریف نے 2014ء میں بغاوت کی کوشش ناکام بنائی
سابق ڈائیریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام ستمبر 2014ء میں بغاوت کے لیے پر تول رہے تھے۔ رچرڈ اولسن کا انکشاف
مقدس فاروق اعوان
پیر 30 دسمبر 2019
11:38
(جاری ہے)
رچرڈ اولسن نے یہ تبصرہ 2014ء میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے احتجاجی دھرنے کے تناظر میں کیا۔
یہ کتاب 373 صفحات پر مشتمل ہے۔مذکورہ کتاب کے مصنف شجاع نواز سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز مرحوم کے بھائی ہیں۔شجاع نواز نے اس کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ امریکیوں کے لیے سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شجاع پاشا سیدھا نشانہ باز انتہائی قوم پرست جنرل ہے۔جو جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کے اصرار پر انٹیلی جنس کی دنیا میں آیا۔وہ ایک فعالیت پسند اور ملک کے سب سے بڑے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ تھے جس نے اس کے آپریشنز کو حقیقاََ اپنی مرضی سے وسعت دی۔پاکستان میں امریکی کاروائیاں اور ان کے کارندوں کے بارے میں معلومات اور اطلاعات تک زیادہ دسترس طلب کی۔شجاع نواز کے مطابق جنرل شجاع پاشا امریکی نگرانی کا بڑا ہدف رہے۔بیرون ملک دوران سفر انہیں تلاش کیا جاتا رہا۔مزید اہم خبریں
-
جنوبی یورپ کے شہروں میں گرمی سے ہونے والی اموات میں 161 فیصد اضافہ، تحقیق
-
مریم نواز کا دورہٴ لندن؛ نجی چھٹی یا خفیہ ملاقاتیں؟ اینکر منصور علی خان اور کوثر کاظمی میں دلچسپ بحث
-
مریم نواز کا دورہٴ لندن؛ نجی چھٹیوں پر سرکاری جہاز کے استعمال پر زلفی بخاری کا شدید اعتراض
-
پولیس اہلکار 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم، مالی مشکلات کا شکار
-
عمران خان کے ایکس اکائونٹ پر پابندی کی درخواست پر پیش رفت
-
کیش لیس اکانومی کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ
-
لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی کے پاس فنڈز کی شدید کمی کی اطلاعات
-
سہیل آفریدی کا اسٹریٹ موومنٹ کیلئے پنجاب کا رخ کرنے کا اعلان
-
سندھ میں انڈر میٹرک خاتون کاغذات میں ٹیچر بھرتی، فراڈیئے بینک کا لاکھوں روپے قرضہ بھی ہڑپ کرگئے
-
قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
-
ْ میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف،2021 میں اکاؤنٹ بنایا گیا
-
میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.