برآمدکنندگان نے سندھ سے 54 ہزار گانٹھ سے زائد روئی خریدی

جمعہ 3 جنوری 2020 15:45

برآمدکنندگان نے سندھ سے 54 ہزار گانٹھ سے زائد روئی خریدی
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2020ء) برآمدکنندگان نے یکم جنوری 2020ء تک صوبہ سندھ کی جیننگ فیکٹریوں سی54ہزار630گانٹھ روئی خریدی۔

(جاری ہے)

پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن(پی سی جی ای)کے مطابق گزشتہ سال 2019ء میںصوبہ سندھ کی جیننگ فیکٹریوں میں اسی عرصے کے دوران 97ہزار989گانٹھ کی خریداری کی تھی، برآمدکنندگان نے یکم جنوری 2020ء تک صوبہ پنجاب سے روئی کی خریداری شروع نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :