پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس جاری

ہفتہ 4 جنوری 2020 17:26

لاہور۔4 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری2019ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ )پارٹ ون ، ٹو اور تھرڈ سپلیمنٹری 2019ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :