ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کی کارکردگی2019ء میں شاندار رہی ،ڈاکٹر فاروق بنگش
عمر جمشید ہفتہ 4 جنوری 2020 17:25
(جاری ہے)
PKLI شعبہ میں 2019 میں ہیپاٹائٹس کیمپ منعقد کیا گیاجس میں ہماری کارکردگی بہترین رہی اور ہمیں پورے پنجاب میں اول پوزیشن سے نوازا گیا۔
گردوں کی وارڈ میں سال 2018 میں7,343 مریض جبکہ سال 2019 میں10,126 مریض آئے جن کے گردوں کی صفائی کی گئی۔ اسکے علاوہ سال 2018 میں 4,575جنرل آپریشن جبکہ سال 2019 میں6,776 جنرل آپریشن بھی کئے گئے اوربڑے آپریشن سے سال 2018 میں 2,196 بچوں کی پیدائش جبکہ سال 2019 میں2,608 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ مریضوں کو ادویات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنا یا گیا ہے۔ ڈینگی وباء کے پیش نظر ہسپتال میں ڈینگی کاوئنٹر ،ڈینگی وارڈاور ڈینگی ایچ ڈی یوکا قیام عمل میں لایا گیا جس میں ڈینگی کے 110 مریض ہسپتال میں داخل ہوئے اور ان کے تمام ٹیسٹ فری کروائے گئے اور ان کو تما م سہولیات بروقت میسر کی گئیں۔اور تمام مریض مکمل صحت یاب ہو کر ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.