برطانیہ کے گلوکار سر راڈ اور ان کے بیٹے پر ہوٹل کے سیکورٹی گارڈ پر تشدد کا مقدمہ
اتوار 5 جنوری 2020 11:40
(جاری ہے)
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلوریڈا پولیس کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ گلوکار اور ان کی39 سالہ بیٹے شان سٹیورٹ نے نجی پروگرام میں رسائی حاصل کرنے میں ناکامی کی وجہ سے مبینہ طور پر سکیورٹی گارڈ کو دھکا دیا اور سر روڈ نے اس کے سینے پرمکے سے وار کئے۔
بریکرز پام بیچ ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ جیس ڈکسن نے پولیس کو بتایا کہ اس نے ایک نجی پروگرام کے دوران چیک ان ٹیبل کے قریب لوگوں کے ایک گروہ کو دیکھا ، جس نے بغیر اجازت داخل ہونے کی کوشش کی جب انہیں روکا گیا تو انہوں نے زور زور سے چلانا شروع کیا اور وہاں جانے سے انکار کردیا۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق 74 سالہ سر راڈ اور ان بیٹے پر فرد جرم عائدکر دی گئی ہے جنہیں 5 فروری کو پام بیچ کاؤنٹی کریمنل جسٹس کمپلیکس میں پیش کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.