موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

پیر 6 جنوری 2020 12:57

موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2020ء) موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے 20دسمبر سے 5جنوری تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

صوبائی دارالحکومت سمیت دیگر علاقوں میں بارش کی وجہ سے طلبہ وطالبات کی تعداد کمی رہی ۔طلبہ و طالبات نے ایک دوسرے کو تعطیلات کے دوران اپنی سر گرمیوںکے حوالے سے آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :