انتظامیہ اور پولیس منتخب نمائندوں سے قریبی رابطہ رکھے ‘ چیف سیکرٹری پنجاب
چیف سیکرٹری پنجاب میجر(ر) اعظم سلیمان اور آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا دورہ ساہیوال
ہفتہ 11 جنوری 2020 23:12
(جاری ہے)
انہو ںنے مزید ہدایت کی کہ منڈیوں کو سختی سے مانیٹر کریں کیونکہ وہ روزمرہ اشیاء صرف کی قیمتوں کے کنٹرول سے مطمئن نہیں ہیں۔
میجر (ر) اعظم سلیمان نے کہاکہ سول اور پولیس افسران فیلڈ کے مشترکہ دورے کریں اور دوردراز علاقوں میں کھلی کچہریاں لگائیں۔چیف سیکرٹری پنجاب نے کہاکہ کلین اینڈ گرین مہم پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ عوام کو صاف ستھرا ماحول دیا جا سکے۔ انہو ںنے تینوں اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ تجاوزات، لینڈ مافیا اور ملاوٹ کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری رکھیں۔ اس موقع پرآئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے کہاکہ ہوائی فائرنگ، وال چاکنگ، لاوڈ سپیکر کے استعمال اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی متواتر جاری رکھی جائے۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.