سوات یونیورسٹی، سپلیمنٹری امتحانات پرسوں سے شروع ہوںگے

پیر 13 جنوری 2020 14:14

سوات یونیورسٹی، سپلیمنٹری امتحانات پرسوں سے شروع ہوںگے
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2020ء) یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات کے مطابق بی اے ‘ بی ایس سی‘ بی بی اے‘ بی کام کے سپلیمنٹری امتحانات پرسوں (بدھ)سے شروع ہوںگے‘ ضلع سوات‘ شانگلہ اور بونیر کے ریگولرطلباء وطالبات اپنے امتحانی رول نمبرسلپ اپنے متعلقہ اداروں سے وصول کریں جبکہ پرائیویٹ امیدواروں کو امتحانی رول نمبر سلپ ان کے سکونتی پتوں پر بھیجے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :