پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری روضہ رسول پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی منگل 14 جنوری 2020 01:02

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری روضہ رسول پہنچ گئے
مدینہ(رپورٹ خرم خان، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2020ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری روضہ رسول پہنچ گئے, روضہ رسول ﷺ کے متولی اور کلید بردار شیخ نوری محمد احمد علی حبشی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا, چیئرمین بلاول بھٹو زرداری عمرے کی ادائیگی کریں گے, چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا کریں گے۔