امریکی وزارت خزانہ نے چین کوشرح تبادلہ میں رد وبدل کرنے والے ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا

منگل 14 جنوری 2020 18:07

واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء) امریکی وزارت خزانہ نے زرمبادلہ کی پالیسی سے متعلق ایک جزوی رپورٹ جاری کی۔اس رپورٹ میں چین کو " شرح تبادلہ میں ردوبدل" کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ دو روز بعد چین - امریکہ تجارتی مذاکراتی کمیٹی کے سینئر عہدیداران چین -امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے میں حاصل کردہ اتفاق رائے کے مسودے پر دستخط کریں گے

متعلقہ عنوان :