پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بڑی پیش رفت، نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کو مدعو کرنے کا فیصلہ
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے عمران خان کو باقاعدہ دعوت دی جائے گی
محمد علی
بدھ 15 جنوری 2020
20:53
(جاری ہے)
وزیر اعظم عمران خان کے بھارت جانے یا نہ جانے کا فیصلہ بھی پاکستان باقاعدہ دعوت نامہ موصول ہونے کے بعد ہی کرے گا۔
تاہم قوی امکان یہی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستان بھارت میں شیڈول کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس فروری میں پاک بھارت عسکری ٹکراو کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں۔ جبکہ 5 ماہ قبل مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کرفیو نافذ کیے جانے اور وادی کی خود مختار حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے خطے کے حالات مزید کشیدہ ہوئے ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ روس کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کروانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، تاہم پاکستان واضح کر چکا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر کسی صورت کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملتان میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے معروف ٹک ٹاکر بابر قریشی عرف ’بابرمرغی‘ قتل
-
’پیپلزپارٹی جیسے ہی 28 ویں ترمیم آئے گی اس کا مسودہ دیکھتے ہی انکار کر دے گی‘
-
صدر مملکت کی ویت نام کی حکومت اور عوام کو 81 ویں قومی دن پر مبارکباد
-
برطانیہ اور جمائمہ کو ضمانتی بنانے کی کوششوں کا انکشاف، عمران خان کا سیاسی خاموشی سے انکار
-
صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش
-
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط
-
امریکہ اور ایران کے مابین براہ راست فوجی حملے پھر شروع
-
عالمی بینک نے ینگ پروفیشنلز پروگرام کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی
-
حمل کتے کے کاٹنے سے ضائع ہوا، کبھی تشدد نہیں کیا، فریال گوہر کے الزامات پر جمال شاہ کا ردعمل
-
بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا 78 واں یوم وفات 11 ستمبرکومنایا جائے گا
-
امریکا کی بچوں کے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی تجویز پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.