ملاکنڈ، سول ڈیفنس کے رضاکار سعیداللہ انتقال کر گئے

جمعرات 16 جنوری 2020 21:04

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2020ء) سول ڈیفنس کے رضاکار سعیداللہ سکنہ محلہ میزارہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

مرحوم ضلعی سیکرٹریٹ بٹ خیلہ کے نائب قاصدنصراللہ خان ،عزیزاللہ خان ،خلیل اللہ خان کے بھائی شاہ وزیرخان کے بھتیجے جبکہ شاہ ولی خان کے چچازادبھائی تھے ۔