کوہاٹ پولیس نے اسلحہ درہ آدم خیل سے جنوبی اضلاع سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ،ایک سمگلر گرفتار ،دوسراساتھی اور سپیشل برانچ پولیس کا اے ایس آئی فرار
جمعہ 17 جنوری 2020 16:38
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق جمعہ کے روز کوہاٹ پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پرکوہاٹ ٹنل کے قریب ناکہ بندی کے دوران کاروائی کرتے ہوئے ایک موٹرکار نمبر مردان بی7111 کو روک کرتلاشی لی جس کے خفیہ خانوں سے مختلف قسم کا اسلحہ بشمول 25 پستول‘ پانچ کلاشنکوف اور9ہزارکارتوس اور دیگر سامان برآمدکرکے ملزم محمدعلی سکنہ درہ آدم خیل کو حراست میں لے لیا ۔
پولیس کے مطابق سمگلنگ میں سپیشل برانچ پولیس کا اے ایس آئی محمدخان بھی ملوث ہے جو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تاہم پولیس ملزم پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کے لئے کوشاں ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔پولیس کے مطابق مبینہ سمگلر یہ اسلحہ درہ آدم خیل سے جنوبی خیبرپختونخواکے اضلاع لکی مروت اور وزیرستان سمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ دھر لئے گئے۔پولیس نے ریاض شہید پولیس سٹیشن میں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.