سازش کے تحت حکومت بی آئی ایس پی کی ساکھ متاثر کرکے غریب اور مستحق خواتین کو باعزت طریقے سے ملنے والی امدادپر شبخون مار رہی ہے، ڈاکٹر مہرین بھٹو
_یہ انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی ہے، بیان
ہفتہ 18 جنوری 2020 23:59
(جاری ہے)
ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے پاکستان بیت المال کے ذریعے ہر غریب اور مستحق پاکستانی کے علاج تمام اخراجات برداشت کئے جاتے تھے۔
نادار اور مسکین افراد کی بیٹیوں کی شادیوں کے اخراجات میں مدد اور غریبوں کی امداد کی جاتی تھی۔ ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری نے سرکاری صنعتوں میں کام کرنے والے محنت کشوں کے لئے بینظیر ایمپلائز اسٹاک اسکیم (BESOS) کے لئے اربوں روپے مختص کئے تھے جو عمران نیازی کی حکومت نے ہضم کر لئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر زرداری نے کسانوں کی امداد کے لئے بھی ویلفیئر کا ادارہ بنایا تھا اور وسیلہ حق اور وسیلہ تعلیم سمیت ویلفیئر کے ادارے بنائے تھے جو آہستہ آہستہ ختم کر دئیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا کہ آج جب مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی بدحالی عروج پر ہے ایسے حالات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریب، بیوہ اور مستحق خواتین کو ملنے والی امداد ختم کرنا انتہائی ظالمانہ اور سفاکانہ اقدام ہیمزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.