مہاتیر محمد اور مجھے ایک طرح کے مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم عمران خان

اتوار 19 جنوری 2020 19:20

مہاتیر محمد اور مجھے ایک طرح کے مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2020ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد اور مجھے ایک طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ مہاتیر محمد مسلم امہ کے سب سے زیادہ تجربہ کار مدبر سیاستدان ہیں، وہ بھی پول مافیا جیسی مشکلات کا مقابلہ کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پول مافیا نے ملائیشیا کو دیوالیہ،مقروض اور ریاستی اداروں کو تباہ کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :