ْشہری کی استدعا پر ڈپٹی کمشنر کا نوٹس ، ناصافہ تالاش بازار کو سرکاری آٹا کی فراہمی شروع

بدھ 22 جنوری 2020 12:32

ْشہری کی استدعا پر ڈپٹی کمشنر کا نوٹس ، ناصافہ تالاش بازار کو سرکاری ..
لوئردیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر ضلع دیر پائین سعادت حسن نے شہری کی استدعا پر ناصافہ تالاش بازار کو سرکاری آٹا کی فراہمی کے فوری احکامات جاری کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر (رونیو) جناب سید فہد افتخار کی زیر نگرانی ناصافہ بازار کو سرکاری آٹا پہنچا دیا ضلع دیر پائین میں آٹے کی کوئی قلت نہیں۔

(جاری ہے)

آبادی کے تناسب سے ضلع دیر پائین کے مختلف تحصیلوں میں سرکاری آٹا پہنچایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :