پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے 150سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب (آج) ہوگی

بدھ 22 جنوری 2020 18:11

لاہور۔22 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کو 150سال مکمل ہونے پر ’محفل ِ قرات و نعت (آج)جمعرات صبح 10:30 شیرانی ہال (اولڈ کیمپس ) میںمنعقد ہوگی۔ جس کی صدارت پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر کرینگے۔