پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ورکشاپ کل ہوگی

بدھ 22 جنوری 2020 22:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت پر آگاہی بارے ورکشاپ بروز جمعرات (کل )دوپہر 1:30بجے سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کی پرانی بلڈنگ میں منعقد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :