اٹک جیل سے تحریک لبیک کے 86 کارکنان کو پنجاب کی چھ جیلوں میں منتقل کر دیاگیا

جمعرات 23 جنوری 2020 00:13

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2020ء) اٹک جیل سے تحریک لبیک کے 86 کارکنان کو پنجاب کی چھ جیلوں میں منتقل کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحریک لبیک کے پندرہ پندرہ کارکنان فیصل آباد اور ساہیوال جیل منتقل کیا گیا ،تحریک لبیک کے چودہ چودہ کارکنان ڈسٹرکٹ جیل لیہ،پاکپتن،حافظ آباد اور اوکاڑہ منتقل کیا گیا ،مجرمان کو چند دن قبل دہشتگردی عدالت راولپنڈی 55 سال فی کس قید سخت کی سزا سنائی تھی۔

متعلقہ عنوان :