ریشما اور گلف پاور پراجیکٹ کرپشن ریفرنس، راجہ پرویز اشرف کی جانب سے بریت کے لئے درخواست دائر ،
احتساب عدالت کا نیب سے جواب طلب ، سماعت 20 فروری تک ملتوی
جمعرات 23 جنوری 2020 16:02
(جاری ہے)
احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف ریشما اور گلف پاور پراجیکٹ میں کرپشن ریفرنس پر سماعت کی ۔
اس موقع پر نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود اور راجہ پرویز اشرف کے وکیل ارشد تبریز عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔ راجہ پرویز اشرف نے وکیل کے ذریعے ریفرنس سے بریت کی درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب کے ترمیمی آرڈیننس 2019 کی روشنی میں ریفرنس سے بری کیا جائے جس پر عدالت نے نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.