پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 23 جنوری 2020 22:34

لاہور۔23 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اورپارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2019ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے،تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :