جی سی یو میں ورکشاپ کا انعقاد

جمعرات 23 جنوری 2020 22:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2020ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں انوائرمنٹ پروٹیکشن سوسائٹی اور گرین باکس کے زیراہتمام سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز کی آگاہی کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے ورکشاپ سے خطاب کیا جس میں یونیورسٹی کے تمام تعلیمی شعبہ جات سے اساتذہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے باقی دنیا کے مقابلے میں پاکستان میں موجودہ اور مستقبل میں آبادی کے بڑھنے کے امور پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ عنوان :