وزیر سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی سے قطر کے سفیر سقر بن مبارک المنصوری کی ملاقات
جمعرات 23 جنوری 2020 22:49
(جاری ہے)
ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے شہر یار آفریدی نے کہا کہ قطر اور پاکستان باہمی تعاون کو وسعت دینے کیلئے مل کر کام کریں گے، وزیر اعظم عمران خان قطر کے امیر کیلئے خصوصی احترام کے جذبات رکھتے ہیں اور دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان مثالی تعلقات سے تعاون اور دوستی کا نیا عہد شروع ہوچکا ہے۔
قطر حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر 54 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرکے دوستی اور محبت کا ثبوت دیا۔ میرے دورہ قطر کے دوران دوحہ سینٹرل جیل کے دورے کی اجازت سے دوستی کا نیا باب رقم ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوستی کے اس سلسلے کو جاری رکھیں گے اور قطر میں ہونیوالے فٹ بال ورلڈ کپ کو محفوظ اور کامیاب بنانے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.