صاف اور شفاف الیکشن میری ترجیح ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کب ہونگے یہ میرا دائرہ اختیار نہیں ہے ،سکندر سلطان راجہ کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

پیر 27 جنوری 2020 15:56

صاف اور شفاف الیکشن میری ترجیح ہوگی، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2020ء) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ صاف اور شفاف الیکشن میری ترجیح ہوگی ، الیکشن کب ہونگے یہ میرا دائرہ اختیار نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ میری ترجیح ہوگی کہ صاف اور شفاف الیکشن ہوں۔انہوںنے کہاکہ الیکشن کب ہونگے یہ میرا دائر اختیار نہیں۔