پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک بن گیا
پنجاب کا معاملہ پیچیدہ ہو گیا ہے۔ عارف نظامی کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان منگل 28 جنوری 2020 14:19
(جاری ہے)
جب کہ دوسری جانب وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے بعد حکومتِ پنجاب کے ناقدین، اپوزیشن اور میڈیا کے کچھ عناصر کے اذہان میں اس بارے میں کوئی شکوک و شبہات نہیں رہنے چاہیئیں کہ پنجاب کے وزیرِ اعلٰی سردار عثمان بزدار ہی رہیں گے۔
پنجاب میں فارورڈ بلاک کی خبروں میں رہنے والے پی ٹی آئی کے ارکانِ اسمبلی کی غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیرِ اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات اور اپنی بے لاگ وفاداری کی یقین دہانی اور وزیرِ اعظم کے ویژن پر بھرپور اعتماد کے اظہار سے پچھلے کچھ دنوں سے جاری افواہوں کا قلع قمع ہو گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ڈی جی پی آر آفس میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے بعد بننے والی سیاسی صورتحال پر پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے لیڈر تو اپنی پلیٹیں ٹھیک کرانے چلے گئے لیکن ویلج آفیسرز کو پیچھے چھوڑ گئے جن کی سیاسی بقا صرف شور مچانے میں ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال میں عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان کو سیاحت اور سرمایہ کاری کے لیے بہترین ملک قرارمزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.